باریک آواز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پتلی، تیکھی اور اونچی آواز جو کرخت نہ ہو اور سامعہ کو بھلی لگے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پتلی، تیکھی اور اونچی آواز جو کرخت نہ ہو اور سامعہ کو بھلی لگے۔ Fine or shrill sound; high note